Distributed Proofreaders 699 کتابیں DP سے PG میں بھيجی گئيں!   Visit DP-INT 
  DP » خوش آمديد
آئی ڈی: پاس‌ورڈ:  ·  رجسٹر ·  مدد 
 

Добродошли

Добро пожаловать - Ласкаво просимо - Välkommen - Velkommen - Welcome - Welkom - Willkommen - Benvenuti - Bienvenue - Bienvenidos - Boa vinda - Bun venit - Tervetuloa - Hoşgeldiniz - Καλωσορίσατε - ברוכים הבאים - خوش آمديد

If you are visiting us from www.pgdp.net, do see our Guide for DP-INT Proofers to account for differences between the sites.

یہ ڈسٹریبیوٹڈ پروف‌ریڈرز یورپ کی آزمائشی سائٹ ہے، جسے آپکی خدمت میں پیش کرتے ہیں پروجیکٹ گٹنبرگ یورپ, پروجیکٹ راسٹکواور گلوبل ٹرانسلیشن پروجیکٹ.

اسمیں کسی بھی ایسے رسم الخط میں کتابیں پروف‌ریڈ کرنے کی استعداد ہے، جسے یونیکوڈ سپورٹ کرتا ہو

ابتدائی (اصلی) پروجیکٹ گٹنبرگ ڈسٹریبیوٹڈ پروف‌ریڈرز پر جانے کا لنک ہے http://www.pgdp.net.

17 کارکنان پچھلے چوبیس گھنٹوں ﻣﻴﮟ سرگرم رہے۔ کارکنان کی مجموعی تعداد 2,022 ہے۔

اِس سائٹ کے بارے ﻣﻴﮟ
ڈسٹریبیوٹڈ پروف ریڈرز، سنہ2000 ﻣﻴﮟ، چارلس فرینکس نے پبلک ڈومین کتابوں کی ڈیجیٹائیزیشن ﻣﻴﮟ مدد دینے کے لئے قائم کی۔ آغاز ﻣﻴﮟ ڈسٹریبیوٹڈ پروف ریڈرز (DP) کا مقصد پروجیکٹ گُٹنبرگ (PG) کی اعانت کرنا تھا، آج یہ PG ای۔بکس کا اہم ترین ذریعہ(بنیادی ماخذ) ہے۔ سنہ2002 ﻣﻴﮟ ڈسٹریبیوٹڈ پروف ریڈرز، پروجیکٹ گُٹنبرگ کی باضابطہ سائٹ بن گیا اور اسے (PG) کی امداد حاصل ہے۔ ہمارے تمام پروف‌ریڈر، مینیجر، ڈویلپر وغیرہ رضاکار ﮨﻴﮟ۔ اِس سائٹ کے بارے ﻣﻴﮟ اپنے سوالات اور تجاویز کیلئےاس پتے پر ای۔میل کرﻳﮟ: dp-admin@rastko.net.

سائٹ کا نظریہ
یہ سائٹ، پبلک‌ڈومین کتابوں کو پروجیکٹ گُٹنبرگ کی ای۔بکس ﻣﻴﮟ ڈیجیٹائیز(تبدیل) کرنے سے متعلق پروف‌ریڈنگ کے کام ﻣﻴﮟ آسانی پیدا کرنے کا ویب پر مبنی طریقہ فراہم کرتی ہے۔ کام کو انفرادی صفحوں ﻣﻴﮟ تقسیم کرنے سے بیک‌وقت کئی پروف‌ریڈر ایک ہی کتاب پر کام کر سکتے ﮨﻴﮟ۔ اسطرح پروف‌ریڈنگ اور ای۔بکس کی تیاری کا عمل نمایاں طور پر تیز ہو جاتا ہے۔

جب ایک پروف‌ریڈر کسی کتاب کا ایک صفحہ پروف‌ریڈ کرنے کہلئے چنتا ہے، تو ٹیکسٹ (متن یا عبارت) اور اِمیج (عکس، تصویر) فاﺋﻠﻴﮟ ایک ہی ویب‌پیج پر دکھائی جاتی ﮨﻴﮟ۔ اسطرح صفحے کے متن کا آسانی سے معائنہ اور عکس سے موازنہ کیا جا سکتا ہے۔ پھر تدوین شدہ متن، اسی صفحے کے ذریعے سائٹ کو بھیج دیا جاتا ہے، ﺟﺴﻣﻴﮟ اسے تبدیل کیا گیا تھا۔ پھر پہلے پروف‌ریڈر کا کام اور صفحے کا عکس ایک دوسرے پروف‌ریڈر کے سامنے پیش ہوتا ہے۔ جب وہ پہلے پروف‌ریڈر کے کام کی تصدیق اور مزید غلطیوں کی تصحیح کر لیتے ﮨﻴﮟ تو صفحے کا متن دوبارہ سائٹ کو بھیج دیا جاتا ہے۔

جب ایک مرتبہ کسی کتاب کے تمام صفحات اس عمل سے گزر جاتے ﮨﻴﮟ، تو ایک پوسٹ۔پروسیسر ان ٹکڑوں کو جوڑتا ہے، اﻧﮩﻴﮟ پروجیکٹ گُٹنبرگ ای۔بُک کی درست شکل ﻣﻴﮟ ڈھالتا ہے اور اسے پروجیکٹ گُٹنبرگ آرکائوو ﻣﻴﮟ پیش (جمع) کر دیتا ہے۔

آپ کیسے مدد کر سکتے ﮨﻴﮟ
ہماری مدد کرنےکیلئے پہلا قدم آپ بطور پروف‌ریڈر رجسٹر ہو کر اٹھا سکتے ﮨﻴﮟ۔ (ایک ’رجسٹر‘ لنک سکرین کے سب سے اوپر بھی موجود ہے۔) جب آپ رجسٹر ہو جاﺋﻴﮟ تو موصول شدہ ای۔میل اور بنیادی سوالات ضرور پڑﮨﻴﮟ، جو پروف‌ریڈ کرنے کے بارے ﻣﻴﮟ مددگار مواد فراہم کرتے ﮨﻴﮟ۔ (اسکے علاوہ ہر سکرین کے اوپر ’مدد‘ یا 'Help' دﻳﻜﮭﻴﮟ۔) جب آپ رجسٹر ہو جاﺋﻴﮟ اور کچھ تعارفی دستاویزات پڑھ ﭼﻜﻴﮟ تو ہمارے جاری پروجیکٹوں ﻣﻴﮟ سے کوئی دلچسپ نظر آنے والی کتاب منتخب کرﻳﮟ اور ایک یا دو صفحے پروف‌ریڈ کرنے کی کوشش کرﻳﮟ۔

یاد رﻛﮭﻴﮟ اس سائٹ پر کسی کمٹمنٹ کی توقع ﻧﮩﻴﮟ رکھی جاتی۔ آپ اکثر پروف‌ریڈ کرنا چاﮨﻴﮟ یا شاذ‌و‌نادر، جتنے زیادہ صفحے یا جتنے کم۔ ہم لوگوں کو ’روزانہ ایک صفحہ‘ کی ترغیب دیتے ﮨﻴﮟ، لیکن اسکا مکمل دار‌و‌مدار آپ پر ہے۔ ﮨﻤﻴﮟ امید ہے کہ آپ ’دنیا کی ادبی تاریخ کو ہر ایک کے استعمال کیلئے آزادانہ طور پر دستیاب شکل ﻣﻴﮟ محفوظ کرنے‘ کے مشن ﻣﻴﮟ ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔

تازہ ترین پروجیکٹس
gold star = 699 تکمیل شدہ۔ یہ کتابیں ہماری سائٹ سے گزر چکی ہيں اور پروجیکٹ گُٹنبرگ آرکاؤو ميں شامل ہو چکی ہيں۔ [XML] [RSS]
1) "Histoire littéraire d'Italie (2/9)", Pierre-Louis Ginguené (1748-1816) (French with Italian)
پير, 15 مارچ, 2010
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


2) "L'odyssée (1877)", Homère. Traducteur Charles-Marie Leconte de Lisle. (1818-1894) (French)
هفته, 13 مارچ, 2010
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, تصحیع جمع کروائيں


3) "Iliade", Homère. Traducteur Charles-Marie Leconte de Lisle. (1818-1894) (French)
هفته, 13 مارچ, 2010
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, تصحیع جمع کروائيں


4) "El superhombre y otras novedades", Juan Valera (Spanish)
جمعه, 12 مارچ, 2010
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


5) "Recuerdos de juventud (Souvenirs de jeunesse (1832) ) pub. 1924", Carlos (Charles) Nodier (April 29, 1780 – January 27, 1844) (Spanish)
پير, 8 مارچ, 2010
تصحیع جمع کروائيں


6) "De varios colores", Valera, Juan (Spanish)
پير, 8 مارچ, 2010
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


7) "A Concise Anglo-Saxon Dictionary (1916)", John R. Clark Hall (English with Germanic (Other))
پير, 8 مارچ, 2010
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


8) "O Sprawie Głodowej W Galicyi 1866", Karol Langie (Polish)
اتوار, 7 مارچ, 2010
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


9) "Pan Tadeusz, (Tom Pierwszy)", Adam Mickiewicz (Polish)
اتوار, 7 مارچ, 2010
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


10) "Pan Tadeusz (Tom Pierwszy) (Missing Pages)", Adam Mickiewicz (Polish)
اتوار, 7 مارچ, 2010
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


--مزید دیکھيں...

silver star = 622 دورانِ عمل۔ یہ کتابیں ہماری سائٹ سے گزر چکی ہيں مگر ابھی تک پروجیکٹ گُٹنبرگ آرکاؤو ميں شامل نہيں کی گئيں (فی‌الحال اپنی آخری پروف‌ریڈنگ، تدوین سے گزر رہی ہيں)۔ [XML] [RSS]
1) "Monsieur de Camors", Octave Feuillet (1821-1890) (French)
389 صفحات; اتوار, 14 مارچ, 2010


2) "The Pathway to Knowledg (1551)", Record, Robert (English)
177 صفحات; منگل, 9 مارچ, 2010


3) "Alessandro Manzoni", Francesco De Sanctis (Italian)
348 صفحات; هفته, 6 مارچ, 2010


4) "Mémoires de madame de Rémusat (2/3)", Claire de Vergennes, Comtesse de Rémusat (1780-1821) (French)
397 صفحات; هفته, 13 فروري, 2010


5) "Zwyczaje i obrzędy weselne z Polesia", Kolberg, Oskar (1814-1890) (Polish)
40 صفحات; پير, 8 فروري, 2010


6) "Wybór komedyjek dla młodzieży (1903)", Jan Kanty Gregorowicz (1818-1890) (Polish)
161 صفحات; اتوار, 7 فروري, 2010


7) "Vie de Jeanne d'Arc (2/2)", Anatole France (French)
489 صفحات; پير, 25 جنوري, 2010


8) "Mémoires de madame de Rémusat (1/3)", Claire de Vergennes, Comtesse de Rémusat (1780-1821) (French)
416 صفحات; اتوار, 24 جنوري, 2010


9) "Mi erősebb a halálnál?", Gárdonyi Géza (1863-1922) (Hungarian)
244 صفحات; منگل, 12 جنوري, 2010


10) "בנתיב הביל"ויים - זכרונות ישראל בלקינד", ישראל בלקינד (Hebrew)
114 صفحات; بدھ, 6 جنوري, 2010


--مزید دیکھيں...

bronze star = 86 پروف‌ریڈنگ جاری ہے۔ اِن کتابوں پر کام جاری ہے، سائن اِن کر کے ہاتھ بٹانا شروع کريں!!! [XML] [RSS]
1) "An Irish-English Dictionary (1/5)", Rev. Patrick S. Dinneen (Irish with English)
263 صفحات; منگل, 16 مارچ, 2010


2) "A fior di silenzio", Giovanni Bertacchi (1869-1942) (Italian)
246 صفحات; منگل, 9 مارچ, 2010


3) "Histoire littéraire d'Italie (8/9)", Pierre-Louis Ginguené (1748-1816) (French with Italian)
528 صفحات; منگل, 23 فروري, 2010


4) "Histoire littéraire d'Italie (6/9)", Pierre-Louis Ginguené (1748-1816) (French with Italian)
504 صفحات; اتوار, 21 فروري, 2010


5) "Rosmunda", Vittorio Alfieri (Italian)
54 صفحات; منگل, 16 فروري, 2010


6) "Histoire de Marie-Antoinette", Edmond et Jules de Goncourt (French)
500 صفحات; پير, 15 فروري, 2010


7) "Letteratura italiana nel secolo XIX - La scuola liberale e la scuola democratica", Francesco De Sanctis (Italian)
512 صفحات; اتوار, 14 فروري, 2010


8) "Bonaparte et les Républiques Italiennes (1796-1799)", Paul Gaffarel (French)
308 صفحات; هفته, 6 فروري, 2010


9) "La philosophie zoologique avant Darwin", Edmond Perrier (1844-1921) (French)
300 صفحات; اتوار, 31 جنوري, 2010


10) "Souvenirs de Roustam, mamelouck de Napoléon Ier", Raza Roustam (1780-1845) (French)
341 صفحات; اتوار, 31 جنوري, 2010


--مزید دیکھيں...

Provides a round curve for a navigation bar
Languages below the line are planned to be added to the site, but currently are not; visit this page if you can help us with translating the site into one of them.
سائٹ شماریات:
 آج کا ہدف: 300
 آجکا میزان: 79 (13:31)

 کل کا ہدف: 300
 کل کا میزان: 0

 مارچ کا ہدف: 8,400 (24%)
 مارچ کا میزان: 2,043



مکمل پروجیکٹس:
 اپريل 2009 - 20 
 مٓی 2009 - 7 
 جون 2009 - 7 
 جولاي 2009 - 2 
 اگست 2009 - 4 
 ستمبر 2009 - 5 
 اكتوبر 2009 - 8 
 نومبر 2009 - 4 
 دسمبر 2009 - 12 
 جنوري 2010 - 9 
 فروري 2010 - 2 
 مارچ 2010 - 14 

مزید شماریات یہاں دیکھي;ں...

دی پروجیکٹ گُٹنبرگ لِٹریری آرکاؤو فاؤنڈیشن (PGLAF) ایک 501(c)(3) خیراتی ادارہ ہے، جسکا امریکی وفاقی ٹیکس آئی ڈی #64-6221541 ہے۔

Hosted by EUnet

 
کاپی رائٹ ڈسٹریبیوٹڈ پروف‌ریڈرز (صفحہ تیار کرنے کا وقت: 0.184) خرابی (Bug) کی اطلاع دیں