Distributed Proofreaders 497 کتابیں DP سے PG میں بھيجی گئيں!   Visit DP-INT 
  DP » خوش آمديد
آئی ڈی: پاس‌ورڈ:  ·  رجسٹر ·  مدد 
 

Добродошли

Добро пожаловать - Ласкаво просимо - Välkommen - Velkommen - Welcome - Welkom - Willkommen - Benvenuti - Bienvenue - Bienvenidos - Boa vinda - Bun venit - Tervetuloa - Hoşgeldiniz - Καλωσορίσατε - ברוכים הבאים - خوش آمديد

If you are visiting us from www.pgdp.net, do see our Guide for DP-INT Proofers to account for differences between the sites.

یہ ڈسٹریبیوٹڈ پروف‌ریڈرز یورپ کی آزمائشی سائٹ ہے، جسے آپکی خدمت میں پیش کرتے ہیں پروجیکٹ گٹنبرگ یورپ, پروجیکٹ راسٹکواور گلوبل ٹرانسلیشن پروجیکٹ.

اسمیں کسی بھی ایسے رسم الخط میں کتابیں پروف‌ریڈ کرنے کی استعداد ہے، جسے یونیکوڈ سپورٹ کرتا ہو

ابتدائی (اصلی) پروجیکٹ گٹنبرگ ڈسٹریبیوٹڈ پروف‌ریڈرز پر جانے کا لنک ہے http://www.pgdp.net.

15 کارکنان پچھلے چوبیس گھنٹوں ﻣﻴﮟ سرگرم رہے۔ کارکنان کی مجموعی تعداد 1,779 ہے۔

اِس سائٹ کے بارے ﻣﻴﮟ
ڈسٹریبیوٹڈ پروف ریڈرز، سنہ2000 ﻣﻴﮟ، چارلس فرینکس نے پبلک ڈومین کتابوں کی ڈیجیٹائیزیشن ﻣﻴﮟ مدد دینے کے لئے قائم کی۔ آغاز ﻣﻴﮟ ڈسٹریبیوٹڈ پروف ریڈرز (DP) کا مقصد پروجیکٹ گُٹنبرگ (PG) کی اعانت کرنا تھا، آج یہ PG ای۔بکس کا اہم ترین ذریعہ(بنیادی ماخذ) ہے۔ سنہ2002 ﻣﻴﮟ ڈسٹریبیوٹڈ پروف ریڈرز، پروجیکٹ گُٹنبرگ کی باضابطہ سائٹ بن گیا اور اسے (PG) کی امداد حاصل ہے۔ ہمارے تمام پروف‌ریڈر، مینیجر، ڈویلپر وغیرہ رضاکار ﮨﻴﮟ۔ اِس سائٹ کے بارے ﻣﻴﮟ اپنے سوالات اور تجاویز کیلئےاس پتے پر ای۔میل کرﻳﮟ: dp-admin@rastko.net.

سائٹ کا نظریہ
یہ سائٹ، پبلک‌ڈومین کتابوں کو پروجیکٹ گُٹنبرگ کی ای۔بکس ﻣﻴﮟ ڈیجیٹائیز(تبدیل) کرنے سے متعلق پروف‌ریڈنگ کے کام ﻣﻴﮟ آسانی پیدا کرنے کا ویب پر مبنی طریقہ فراہم کرتی ہے۔ کام کو انفرادی صفحوں ﻣﻴﮟ تقسیم کرنے سے بیک‌وقت کئی پروف‌ریڈر ایک ہی کتاب پر کام کر سکتے ﮨﻴﮟ۔ اسطرح پروف‌ریڈنگ اور ای۔بکس کی تیاری کا عمل نمایاں طور پر تیز ہو جاتا ہے۔

جب ایک پروف‌ریڈر کسی کتاب کا ایک صفحہ پروف‌ریڈ کرنے کہلئے چنتا ہے، تو ٹیکسٹ (متن یا عبارت) اور اِمیج (عکس، تصویر) فاﺋﻠﻴﮟ ایک ہی ویب‌پیج پر دکھائی جاتی ﮨﻴﮟ۔ اسطرح صفحے کے متن کا آسانی سے معائنہ اور عکس سے موازنہ کیا جا سکتا ہے۔ پھر تدوین شدہ متن، اسی صفحے کے ذریعے سائٹ کو بھیج دیا جاتا ہے، ﺟﺴﻣﻴﮟ اسے تبدیل کیا گیا تھا۔ پھر پہلے پروف‌ریڈر کا کام اور صفحے کا عکس ایک دوسرے پروف‌ریڈر کے سامنے پیش ہوتا ہے۔ جب وہ پہلے پروف‌ریڈر کے کام کی تصدیق اور مزید غلطیوں کی تصحیح کر لیتے ﮨﻴﮟ تو صفحے کا متن دوبارہ سائٹ کو بھیج دیا جاتا ہے۔

جب ایک مرتبہ کسی کتاب کے تمام صفحات اس عمل سے گزر جاتے ﮨﻴﮟ، تو ایک پوسٹ۔پروسیسر ان ٹکڑوں کو جوڑتا ہے، اﻧﮩﻴﮟ پروجیکٹ گُٹنبرگ ای۔بُک کی درست شکل ﻣﻴﮟ ڈھالتا ہے اور اسے پروجیکٹ گُٹنبرگ آرکائوو ﻣﻴﮟ پیش (جمع) کر دیتا ہے۔

آپ کیسے مدد کر سکتے ﮨﻴﮟ
ہماری مدد کرنےکیلئے پہلا قدم آپ بطور پروف‌ریڈر رجسٹر ہو کر اٹھا سکتے ﮨﻴﮟ۔ (ایک ’رجسٹر‘ لنک سکرین کے سب سے اوپر بھی موجود ہے۔) جب آپ رجسٹر ہو جاﺋﻴﮟ تو موصول شدہ ای۔میل اور بنیادی سوالات ضرور پڑﮨﻴﮟ، جو پروف‌ریڈ کرنے کے بارے ﻣﻴﮟ مددگار مواد فراہم کرتے ﮨﻴﮟ۔ (اسکے علاوہ ہر سکرین کے اوپر ’مدد‘ یا 'Help' دﻳﻜﮭﻴﮟ۔) جب آپ رجسٹر ہو جاﺋﻴﮟ اور کچھ تعارفی دستاویزات پڑھ ﭼﻜﻴﮟ تو ہمارے جاری پروجیکٹوں ﻣﻴﮟ سے کوئی دلچسپ نظر آنے والی کتاب منتخب کرﻳﮟ اور ایک یا دو صفحے پروف‌ریڈ کرنے کی کوشش کرﻳﮟ۔

یاد رﻛﮭﻴﮟ اس سائٹ پر کسی کمٹمنٹ کی توقع ﻧﮩﻴﮟ رکھی جاتی۔ آپ اکثر پروف‌ریڈ کرنا چاﮨﻴﮟ یا شاذ‌و‌نادر، جتنے زیادہ صفحے یا جتنے کم۔ ہم لوگوں کو ’روزانہ ایک صفحہ‘ کی ترغیب دیتے ﮨﻴﮟ، لیکن اسکا مکمل دار‌و‌مدار آپ پر ہے۔ ﮨﻤﻴﮟ امید ہے کہ آپ ’دنیا کی ادبی تاریخ کو ہر ایک کے استعمال کیلئے آزادانہ طور پر دستیاب شکل ﻣﻴﮟ محفوظ کرنے‘ کے مشن ﻣﻴﮟ ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔

تازہ ترین پروجیکٹس
gold star = 497 تکمیل شدہ۔ یہ کتابیں ہماری سائٹ سے گزر چکی ہيں اور پروجیکٹ گُٹنبرگ آرکاؤو ميں شامل ہو چکی ہيں۔ [XML] [RSS]
1) "Souvenirs et correspondance tirés des papiers de Mme Récamier (1/2)", publ. par Amélie Lenormant (French)
منگل, 13 مٓی, 2008
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, تصحیع جمع کروائيں


2) "Paternidad", André Theuriet (Spanish)
اتوار, 4 مٓی, 2008
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


3) "Histoire ancienne de l'Orient jusqu'aux guerres médiques (1/6)", François Lenormant (1837-1883) (French)
جمعرات, 24 اپريل, 2008
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


4) "Valittuja runoja", Gustaf Fröding (Finnish)
جمعه, 11 اپريل, 2008
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, تصحیع جمع کروائيں


5) "Voyages amusants", Louis-Balthazar Néel (1695-1754). (French)
پير, 31 مارچ, 2008
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


6) "Aventures extraordinaires d'un savant russe (4/4) - Le désert sidéral", G. Le Faure et H. de Graffigny (French)
اتوار, 30 مارچ, 2008
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


7) "Silas Marner", George Eliot (Spanish)
جمعه, 14 مارچ, 2008
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


8) "Honor de artista", Octave Feuillet (Spanish)
بدھ, 12 مارچ, 2008
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


9) "El prisionero de Zenda", Anthony (Antonio) Hope (Spanish)
بدھ, 12 مارچ, 2008
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


10) "El cuarto poder", Armando Palacio Valdés (Spanish)
جمعرات, 14 فروري, 2008
زِپ ورژن, ٹیکسٹ ورژن, html ورژن, تصحیع جمع کروائيں


--مزید دیکھيں...

silver star = 652 دورانِ عمل۔ یہ کتابیں ہماری سائٹ سے گزر چکی ہيں مگر ابھی تک پروجیکٹ گُٹنبرگ آرکاؤو ميں شامل نہيں کی گئيں (فی‌الحال اپنی آخری پروف‌ریڈنگ، تدوین سے گزر رہی ہيں)۔ [XML] [RSS]
1) "La Russie en 1839 (2/4)", Astolphe de Custine (1790-1857) (French)
410 صفحات; بدھ, 14 مٓی, 2008


2) "Les Cent Jours. Mémoires pour servir à l'histoire de la vie privée, du retour et du règne de Napoléon en 1815 (1/2)", Pierre Fleury de Chaboulon (1779-1835) (French)
435 صفحات; بدھ, 14 مٓی, 2008


3) "Mémoires du Prince de Talleyrand (1/5)", Talleyrand (French)
490 صفحات; جمعه, 9 مٓی, 2008


4) "Souvenirs et correspondance tirés des papiers de Mme Récamier (2/2)", publ. par Amélie Lenormant (French)
583 صفحات; اتوار, 27 اپريل, 2008


5) "Kertomuksia ja kuvauksia", Karl A. Tavartstjerna (Finnish)
177 صفحات; جمعرات, 24 اپريل, 2008


6) "Kenen syy?", François Coppée (Finnish)
304 صفحات; هفته, 19 اپريل, 2008


7) "A tanító / Pompeji utolsó éje", Kapos Andor / Horváth Ákos (Hungarian)
64 صفحات; بدھ, 16 اپريل, 2008


8) "Mémoires de mademoiselle Mars (2/2)", Mlle Mars (1779-1847) (French)
304 صفحات; جمعرات, 10 اپريل, 2008


9) "Souvenirs de la duchesse de Dino", Dorothée de Courlande, duchesse de Dino (1792-1862) (French)
357 صفحات; جمعه, 4 اپريل, 2008


10) "La Russie en 1839 (1/4)", Astolphe de Custine (1790-1857) (French)
371 صفحات; جمعه, 4 اپريل, 2008


--مزید دیکھيں...

bronze star = 94 پروف‌ریڈنگ جاری ہے۔ اِن کتابوں پر کام جاری ہے، سائن اِن کر کے ہاتھ بٹانا شروع کريں!!! [XML] [RSS]
1) "Koston henki", August Blanche (Finnish)
367 صفحات; جمعرات, 15 مٓی, 2008


2) "Napoléon et Alexandre Ier: l'alliance russe sous le premier Empire (2/3)", Albert Vandal (1853-1910) (French)
572 صفحات; جمعرات, 15 مٓی, 2008


3) "Napoléon et Alexandre Ier : l'alliance russe sous le premier Empire (1/3)", Albert Vandal (1853-1910) (French)
553 صفحات; جمعرات, 15 مٓی, 2008


4) "Élet 1918. május 12.", Andor József (as editor) (Hungarian)
28 صفحات; بدھ, 14 مٓی, 2008


5) "Gereblyém alól", Lőrinczy György (Hungarian)
220 صفحات; بدھ, 14 مٓی, 2008


6) "Mémoires d'une contemporaine (2/8)", Ida Saint-Elme (1776-1845) (French)
406 صفحات; منگل, 13 مٓی, 2008


7) "Mémoires d'une contemporaine (1/8)", Ida Saint-Elme (1776-1845) (French)
419 صفحات; منگل, 13 مٓی, 2008


8) "Mémoires de Constant, premier valet de chambre de l'Empereur, sur la vie privée de Napoléon, sa famille et sa cour (4/6)", Constant Wairy (1778-1845) (French)
404 صفحات; اتوار, 11 مٓی, 2008


9) "Az igazi humoristák", Mikszáth Kálmán (1847-1910) (Hungarian)
120 صفحات; بدھ, 7 مٓی, 2008


10) "A Przemysli repülő", Kurt Matull (Hungarian)
326 صفحات; بدھ, 7 مٓی, 2008


--مزید دیکھيں...

Provides a round curve for a navigation bar
Languages below the line are planned to be added to the site, but currently are not; visit this page if you can help us with translating the site into one of them.
سائٹ شماریات:
 آج کا ہدف: 300
 آجکا میزان: 0 (07:50)

 کل کا ہدف: 300
 کل کا میزان: 207

 مٓی کا ہدف: 0 (0%)
 مٓی کا میزان: 0



مکمل پروجیکٹس:
 جون 2007 - 6 
 جولاي 2007 - 6 
 اگست 2007 - 9 
 ستمبر 2007 - 4 
 اكتوبر 2007 - 6 
 نومبر 2007 - 6 
 دسمبر 2007 - 1 
 جنوري 2008 - 2 
 فروري 2008 - 3 
 مارچ 2008 - 5 
 اپريل 2008 - 2 
 مٓی 2008 - 2 

مزید شماریات یہاں دیکھي;ں...

دی پروجیکٹ گُٹنبرگ لِٹریری آرکاؤو فاؤنڈیشن (PGLAF) ایک 501(c)(3) خیراتی ادارہ ہے، جسکا امریکی وفاقی ٹیکس آئی ڈی #64-6221541 ہے۔

Hosted by EUnet

 
کاپی رائٹ ڈسٹریبیوٹڈ پروف‌ریڈرز (صفحہ تیار کرنے کا وقت: 1.302) خرابی (Bug) کی اطلاع دیں